کمزور نوجوان لڑکیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔ اجزاء کا خالص ہونا اور مستقل استعمال شرط ہے۔ رزلٹ شاندار ہے

🌿
زعفران 2 تولہ
مصطگی رومی 2 تولہ
مغز پستہ 50 گرام
مغز اخروٹ 50 گرام
مغز بادام 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
مغز تخم کونچ 50 گرام
تخم اوٹنگن 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام
مغز جیاپوتہ 50 گرام
مغز بھنڈی 50 گرام
مغز بنولہ 50 گرام
الائچی خورد 20 گرام
فلفل سیاہ 30 گرام
کشتہ مروارید 10 گرام
کشتہ نقرہ 10 گرام
تمام اجزاء کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں ڈال کر ایک ایک کرکوٹیں ۔۔جب بلکل یکجان ہوجاے تو کشتہ جات ملا لیں۔۔اور تمام وزن سے تین گنا خالص شہد جو خود اتارا ہو ملا کر بطریق معروف معجون تیار کرلیں۔
صبح وشام آدھی کھانے کے گھنٹہ بعد ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔۔اور زندگی کا لطف اٹھائیں۔۔🍾🌿

تیار شدہ بی مل جائے گی۔